وزیراعظم شہباز شریف نے رائیونڈ (لاہور) میں عیدالفطر کی نماز ادا کی

11

لاہور،03مئی(اے پی پی):وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے   رائیونڈ (لاہور)  میں عیدالفطر کی نماز ادا کی۔نماز کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم عوام سے عید ملنے کیلئے  سکیورٹی کی پرواہ کیئے بغیرعوام میں گھل مل گئے۔