کوئٹہ،22مئی (اے پی پی ):وفاقی وزیر و صوبائی امیر جمعیت علماء اسلام مولانا عبدالواسع سے رکن صوبائی اسمبلی و سینئیر سیاستدان سردار یار محمد رند ، رکن صوبائی اسمبلی میر ظہور بلیدی ، رکن صوبائی اسمبلی میر سلیم کھوسہ نے اتوار کو یہاں انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی،ملاقات میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
سورس: وی این ایس، کوئٹہ