بے نظیر بھٹو شہید نے پاکستان کی ترقی کے لئے 30 سال جدوجہد کی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

1

لاڑکانہ، 22 جون (اے پی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر بھٹو شہید نے پاکستان کی ترقی کے لئے 30 سال جدوجہد کی۔