نیب قوانین میں ترامیم سے فائدہ خان صاحب کے اردگرد مافیا کو پہنچے گا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

6

اسلام آباد، 22 جون  ( اےپی پی): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وفاقی  وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ساتھ مشترکہ  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب قوانین میں ترامیم سے فائدہ خان صاحب کے اردگرد مافیا کو پہنچے گا۔

وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ عمران خان نے 5 ارب لے کر برطانیہ سے ملنے والے 50 ارب روپے اسی شخص کو لوٹا دیئے ہیں۔