اوکاڑہ: نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سےموٹر سائیکل سوار جاں بحق

12

 

اوکاڑہ،20جون (اے پی پی):نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سےموٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرارہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ندیم کے نام سے ہوئی۔