دیپالپور؛ ریسکیو 1122 کا کامیاب آپریشن،35 سالہ نوجوان کو سہاگ نہر سے نکال لیا

31

 دیپالپور،28 جون(اے پی پی ):  حویلی لکھا روڈ سہاگ نہر کے پرخطر پل  میں سے 35 سالہ نوجوان کی نعش کو ریسکیو 1122 نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے نکال لیا ہے ۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ریسکیو اینڈ فائر وہیکل اور ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔  ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے پر خطر آپریشن کو پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے  نوجوان کی نعش کو نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔