وزیراعظم شہباز شریف سے ایمل ولی خان کی سربراہی میں عوامی نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات

32

اسلام آباد،28جون  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایمل ولی خان کی سربراہی میں عوامی نیشنل پارٹی کے وفد  نے   منگل کو  یہاں  ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ملک  کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔