اسلام آباد،16جون (اے پی پی): وزیراعظم شہبازشریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔