اسلام آباد،30جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی خالد مگسی، سابق رکن قومی اسمبلی عبید اللہ شادی خیل اور امانت شادی خیل نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہ ے ۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال بھی موجود تھے۔