اسلام آباد۔20جون (اے پی پی):وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے سعودی کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ تجارت کے ساتھ ساتھ سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کرے۔