گیس منصوبے بروقت مکمل نہ ہونے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کا بحران ہے، احسن اقبال

20

اسلام آباد، 30 جون (اے پی پی):وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے جمعرات کو یہاں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیس منصوبے بروقت مکمل نہ ہونے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کا بحران ہے۔