اسلام آباد،06جولائی(اے پی پی):مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے بدھ کو یہاں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے ہمراہ پریس کانفرنس

1

اسلام آباد،06جولائی(اے پی پی):مشیر امور کشمیر  قمر زمان کائرہ نے بدھ کو یہاں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات اتحادی جماعتیں اپنا الیکشن سمجھ کر لڑ رہی ہیں۔