رینالہ خورد؛جعلی پولیس افسر بن کر شہریوں کو لوٹنے والے تین ملزمان گرفتار

2

رینالہ خورد،4جولائی(اےپی پی): جعلی پولیس افسر بن کر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے تین ارکان کو  گرفتار کر لیا  گیا ہے ۔ گرفتار ملزمان میں  فرید عرف فرید ی،آصف اور وقاص شامل  ہیں  ،جن کیخلاف  مقدمہ درج کر د  لیا  گیا ہے ۔ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔