عارف والا: شہر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

6

عارف والا ، 06 جولائی (اے پی پی ):  عارف والا شہر اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ۔بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں  جبکہ موسم خوشگوار ہوگیا  ہے۔