غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ بہترین سمت پر تعلیمی فرائض انجام دے رہا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

1

اسلام آباد، 05 جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کے کانووکیشن سے منگل کو خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ بہترین سمت پر تعلیمی فرائض انجام دے رہا ہے۔