مری ؛ بالائی علاقوں میں بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری

2

مری،05 جولائی(اے پی پی )  بالائی علاقوں میں بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔موسم آئندہ 72 گھنٹوں تک ایسا ہی رہے گا جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کے بھی خدشات پاۓ جارہئےہیں۔