وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری کی ملاقات

1

اسلام آباد،06جولائی(اے پی پی): وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورتحال  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔