پاکستان میں تعلیمی نظام کو بہتر سے بہتر بنانے کی ضرورت ہے ؛صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

1

اسلام آباد،05 جولائی (اے پی پی ): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منگل  کو یہاں  غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ  کے کانووکیشن  سے  خطاب   میں کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیمی نظام کو بہتر سے بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ  بہترین سمت  میں   تعلیمی فرائض انجام دے رہا ہے۔