چترال: دو سال بعد تین روزہ شندور پولو ٹورنمنٹ میں شوقین لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی

21

چترال، 05 جولائی (اےپی پی): پولو کو کھیلوں کا بادشاہ یا بادشاہوں کا کھیل کہا جاتا ہے اور یہ شاہی کھیل صرف  شاہی سواری  یعنی گھوڑے پر ہی کھیلا جاسکتا ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے دو سال بعد تین روزہ شندور پولو ٹورنمنٹ منعقد کرایا گیا جس میں پولو کے شوقین لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ۔ لوگ شندور کے سرد ترین موسم سے بھی لطف اندوز رہے ہیں، جہاں رات کے وقت درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گرتا ہے۔

مزید دیکھتے ہیں گل حماد فاروقی کی خصوصی رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔