انصاف کے نظام کو قابل عمل بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر اصلاحات کی ضرورت ہے؛وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

8

اسلام آباد،07جولائی(اے پی پی): وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جمعرات کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کے نظام کو قابل عمل بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر اصلاحات کی ضرورت ہے۔