اوکاڑہ؛ڈپٹی کمشنر زاہد وڑائچ نے ضلع بھر میں مون سون شجر کاری کا آغاز پودا لگا کر دیا

12

اوکاڑہ،26جولائی(اے پی پی ):   ڈپٹی کمشنر زاہد وڑائچ نے ڈسٹرکٹ کمپلیس لان میں پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مون سون شجرکاری مہم کے دوران ضلع اوکاڑہ میں آٹھ لاکھ ستر ہزار پودے لگا ۓ جائیں گے اور ہم وقت مقررہ پر پودے لگا کر ٹاگٹ پورا کریں گے۔

اس موقع پر ڈویژنل فاریسٹ آفیسر مشتاق چغتائی سمیت دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔