اوکاڑہ: ڈسٹرکٹ خطیب قاری سعید احمد عثمانی کا عید الاضحی کے لئے بہترین اقدامات پر ڈپٹی کمشنر زاہد پرویز وڑائچ اور ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین۔

12

اوکاڑہ،12جولائی(اے پی پی): ڈسٹرکٹ خطیب قاری سعید احمد عثمانی نے اے پی پی سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر زاہد پرویز وڑائچ اور ضلعی انتظامیہ نےعیدالاضحی

کے سلسلہ میں صفائی ستھرائی اور ایس او پیز کی عملداری کے لئے جو تاریخی  اقدامات کئے اس پر انھیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔