رینالہ خورد،4جولائی(اےپی پی): جعلی پولیس افسر بن کر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے تین ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ گرفتار ملزمان میں فرید عرف فرید ی،آصف اور وقاص شامل ہیں ،جن کیخلاف مقدمہ درج کر د لیا گیا ہے ۔ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔