عمران خان نے 458 کنال زمین اہلیہ کے نام لی، پی ٹی آئی تردید کرے کہ بشریٰ بی بی کی آڈیو جعلی ہے، وفاقی وزیرِ داخلہ

3

اسلام آباد ،06 جولائی (اے پی پی ):وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے 458 کنال زمین اہلیہ کے نام لی، پی ٹی آئی تردید کرے کہ بشریٰ بی بی کی آڈیو جعلی ہے۔