فل کورٹ کے ذریعے آرٹیکلA63 کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ بھجوایا جائے،مولانا فضل الرحمٰن

4

اسلام آباد، 29 جولائی(اے پی پی):سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن نے یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فل کورٹ کے ذریعے آرٹیکلA63 کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ بھجوایا جائے۔