مری،15جولائی(اے پی پی): یوسی دریاگلی چتر ڈونگا گاؤں، کالی مٹی اور دریا گلی کے درمیان کے محلہ کی آبادی آٹھ کمروں پر مشتمل مکانات لینڈ سلاٸیڈنگ کی زد میں آ گئے ہیں۔ جس کے باعث دوگھرانوں کے مکین بے گھر ہو کر سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔متاثرہ گھرانوں کے سربراہان نے حکومت سے مالی آمداد کی اپیل کی ہے۔