وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

8

اسلام آباد،15جولائی  (اے پی پی):وزیراعظم   شہباز شریف کی زیرصدارت  جمعہ کو یہاں وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس  میں  ایجنڈا میں شامل  امور زیر بحث آئے ۔