پاراچنار،21 جولائی (اے پی پی ): پاراچنار میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ ندی نالوں میں پانی آنے سے عوام کو بعض مقامات پر مشکلات کا سامنا ہوا ہے ۔