پاکپتن ، 13 جولائی (اے پی پی ): شہر اور مضافاتی علاقوں میںتیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ ہوگئے ہیں ۔