اسلام آباد ،26 جولائی (اے پی پی ): رہنما مسلم لیگ (ن)شاہد خاقان عباسی نے منگل کو یہاں حکمران اتحاد کے رہنماؤں کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سپریم کورٹ سے استدعا تھی کہ فل بینچ فیصلہ کرے تاکہ پوری قوم اسے تسلیم کرے۔