ہم نہیں چاہتے کہ سیاسی تنازعہ کی وجہ سے لوگ سپریم کورٹ پر انگلیاں اٹھائیں، وفاقی وزیر احسن اقبال

7

اسلام آباد، 26 جولائی (اے پی پی): وفاقی وزیر احسن اقبال نے منگل کو یہاں حکمران اتحاد کے رہنماؤں کے ہمراہ نیوز کانفرنس  کرتے ہوئے  کہا ہم نہیں چاہتے کہ سیاسی تنازعہ کی وجہ سے لوگ سپریم کورٹ پر انگلیاں اٹھائیں۔