ہم نے ہمیشہ ملک میں سیاسی استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کیا، پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمن کی بنوں میں میڈیا سے گفتگو

7

بنوں، 21 جولائی ( اےپی پی): پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے بنوں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ ملک میں سیاسی استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کیا ہے۔