اس وقت مختلف سمتوں سے کئی چھوٹے بڑے سیلابی ریلے نصیرآباد میں داخل ہو رہے ہیں

6

کوئٹہ 15اگست ( اے پی پی ): اس وقت مختلف سمتوں سے کئی چھوٹے بڑے سیلابی ریلے نصیرآباد میں داخل ہو رہے ہیں۔ اسوقت تحصیل چھترتحصیل لہڑی بختیار آباد سمیت ڈیرہ بگٹی کے پہاڑی سلسلوں سے بھی سیلابی ریلے آنے کی اطلاعات ہیں۔