Home Documentaries سیلاب سے متاثرہ 90 لاکھ افراد کو ریلیف پہنچانے کے لئے فی...

سیلاب سے متاثرہ 90 لاکھ افراد کو ریلیف پہنچانے کے لئے فی خاندان 25 ہزار روپے امداد دینے کا فیصلہ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد۔19اگست  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے   جمعہ کو شدید بارشوں اور سیلاب متاثرین میں نقد مالی امداد تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ 90 لاکھ افراد کو ریلیف پہنچانے کے لئے فی خاندان 25 ہزار روپے امداد دینے کا فیصلہ کا فیصلہ کیا ہے۔

Exit mobile version