عمران خان بار بار اداروں کو ماورائے آئین اقدامات اٹھانے کی دعوت دے رہے ہیں، قمر زمان کائرہ

5

اسلام آباد۔،19اگست ( اےپی پی): وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان بار بار اداروں کو ماورائے آئین اقدامات اٹھانے کی دعوت دے رہے ہیں