مسئلہ کشمیر پر فعال کردار ادا کرنا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے؛ پروفیسرمنورحسن

32

اسلام  آباد، 05 اگست  (اے پی پی ): ممتاز  دانشور پروفیسرمنورحسن نے    جمعہ کو  یہاں   یوم استحصال  کشمیر    کے موقع پر  پینل مباحثہ کے  بعد   اے پی پی سے خصوصی   گفتگو میں کہا ہے کہ  مسئلہ کشمیر پر  فعال کردار ادا کرنا   اقوام متحدہ کی ذمہ داری  ہے ۔