پی ٹی آئی کو ملک کے خلاف کی گئی سازش کا حساب دینا پڑے گا ،وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس

1

اسلام آباد۔15اگست  (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ  نے پیر کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی کو  ملک کے خلاف کی گئی سازش کا حساب دینا پڑے گا۔