Home National پی ٹی آئی کو ملک کے خلاف کی گئی سازش کا...

پی ٹی آئی کو ملک کے خلاف کی گئی سازش کا حساب دینا پڑے گا ،وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس

اسلام آباد۔15اگست  (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ  نے پیر کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی کو  ملک کے خلاف کی گئی سازش کا حساب دینا پڑے گا۔

Exit mobile version