المصطفی ویلفئیر ٹرسٹ کیجانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا

3

جلالپورپیروالا، 18 اگست ( اےپی پی):المصطفی ویلفئیر ٹرسٹ کیجانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ ایکسپریس وے پر صدر پریس کلب تفسیر شمسی نے پودے لگا کر مہم۔کا اغاز کیا۔جلالپور شہر کو سرسبز بنانے کےلیے المصطفی ٹرسٹ کیجانب  مختلف مقامات پر ایک ہزار پورا لگانے کا ہدف ہے۔

اس موقع پر ٹرسٹ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ سایہ دار پودوں کے ساتھ ساتھ چھوٹے کسانوں کے کھیتوں میں پھل دار پودے بھی لگائے جارہے ہیں۔

پھل دار پودے لگانے کا مقصد گرینری کے ساتھ ساتھ چھوٹے کسان کی مالی معاونت مقصود ہے۔