اگر پی ٹی آئی کے پاس چھپانے کو کچھ نہیں تھا تو 8 سال پہلے ہی تلاشی دے دیتے؛ رہنما مسلم لیگ محمد زبیر  

16

کراچی،03 اگست  (اے پی پی ): مسلم لیگ ن کے   رہنما  محمد زبیر  نے    بدھ کو یہاں  میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کے پاس چھپانے کو کچھ نہیں تھا تو 8 سال پہلے ہی تلاشی دے دیتے، عمران خان     مسلسل  پانچ سال  جھوٹ  کا سہارا لیتے  رہے ۔