تھرپارکر، 23 اگست(اے پی پی):تھرپارکر میں دو دن وقفے کے بعد ایک بار پھر شہروں سمیت دیہاتوں میں تیز ہوا سے بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا،بارش میں تیز ہوا کی وجہ سے کچے مکانات گرنے لگے، بارش کے باعث شہروں کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔