ڈیرہ اسماعیل خان،04 اگست (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو ڈی آئی خان میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے جاں بحق افراد کے خاندانوں کیلئے 10 لاکھ، زخمیوں کیلئے اڑھائی لاکھ اور مکانات کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔