جو شخص خود فارن فنڈنگ، فرح گوگی، آٹا چوروں کا غلام ہو وہ کیا ملک آزاد کرے گا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

8

اسلام آباد۔18اگست  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے یہاں جمعرات کے روز پریس کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کہ جو شخص خود فارن فنڈنگ، فرح گوگی، آٹا چوروں کا غلام ہو وہ کیا ملک آزاد کرے گا۔
انہوں نے مزید کہا  عمران خان کے منہ سے میڈیا کی آزادی کی باتیں کسی مذاق سے کم نہیں۔