حجاج کرام کو دوران حج بہترین سہولیات فراہم کی گئیں، وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی اسلام آباد میں پوسٹ حج نیوز کانفرس

14

اسلام آباد، 15 اگست ( اےپی پی): ، وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور  نے اسلام آباد میں  پوسٹ حج  نیوز کانفرس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجاج کرام کو دوران حج بہترین سہولیات فراہم کی گئیں۔