حکومت کا بنیادی مقصد اقتدار کا حصول نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنا ہے، وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبد الواسع کا تقریب سے خطاب

13

اسلام آباد، 23 اگست ( اےپی پی): وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبد الواسع نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت کا بنیادی مقصد اقتدار کا حصول نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنا ہے۔