رینالہ خورد،24اگست(اےپی پی): ڈی پی اوکاڑہ خالد محمودکے احکامات پر چوچک پولیس نے ڈی ایس پی رینالہ خوردانعام الحق کے زیرنگرانی کریک ڈاؤن کرتے ہوئے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان ضیغم عباس ولد لیاقت علی سکنہ چک 5 جیڈی سے پسٹل 30 بور غلام مرتضیٰ عرف فوجی ولد فقیر محمدسکنہ مرولہ شریف سے شراب دیسی 18 لیٹر برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزمان کو جیل بھیج دیاہے۔
Home National District News رینالہ خورد؛ دوملزمان گرفتار، منشیات اوراسلحہ برآمد،مقدمات درج کرلیے گئے