ٹھٹھہ،28 اگست ( اےپی پی): وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ٹھٹھہ میں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے 22 اضلاع سیلاب سے بری طرح متاثر ہیں۔