اسلام آباد ، 22 اگست (اے پی پی ):وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے پیر کو یہاں اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے عمران نیازی پولیس کو دھمکانے اور ڈرانے کا وطیرہ ترک کر دیں۔انہوں نےکہا کہ عوام نے فوج مخالف بیانیوں کو مسترد کر دیا ہے۔











