موسیٰ خیل ؛غیر معمولی بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری، پہاڑی ندیوں میں شدید تعیانی

9

موسیٰ خیل،24 اگست  (اے پی پی ): تحصیل درگ زمری پلاسین،تیر ایسوٹ،توئی سر اور راڑاشم  کے بالائی پہاڑی علاقوں  میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ، کوہ سلیمان رینج کے پہاڑی ندیوں میں شدید طغیانی  ہے ، رات سے لیکر اب تک وقفے وقفے سے شہر میں ہلکی جبکہ پہاڑی سلسلوں پر موسلادھار بارش جاری  ہے ۔