میرپورخاص،24 اگست (اے پی پی ):ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ( ر) اسد علی چوہدری کی جانب سے تحصیل شجاع آباد میں سیلاب متاثرین میں کھانا اور صاف پانی مہیا کیا گیا ۔ ڈی ایس پی سی آئی اے فضل الحق چانڈیو انچارج ڈی آئی بی دانش بھٹی، ایم ٹی او منور آرائیں نے لوگوں میں کھاناو صاف پانی تقسیم کیا.۔